+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2025 17:30:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں پر کٹائیاں چل رہی ہیں مال گیلے آرہے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئی سٹاکیہ خشک مال لے جائے گا۔