+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 15:45:17
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کی گاہکی ہے۔