+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 18:26:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو جبکہ سودیما والے مالوں کے بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔