+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 17:15:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال امپورٹرز ان ریٹس میں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔