+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 19:04:03
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔