+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 14:17:30
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ لوکل مارکیٹ میں مال پڑتے سے کم میں فروخت ہو رہے ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ برما سے 820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔