+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 12:07:47
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال 9900 جبکہ اچھے مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی ممالک میں تو تل کی تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ ہو رہی ہے جبکہ چائنہ سے فلحال ڈیمانڈ سست ہے۔