+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2025 12:55:02
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہے جبکہ آمدن کم ہے جو مال آتے ہیں سٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔