+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 15:12:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی این 2310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔