+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 01 2025 12:55:45
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے تاہم زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔