+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 17:54:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 196/197 جبکہ کرمسن کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔