+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 16:50:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 9000/9500/10000 میں مال لیے ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ ابھی میاں والی، قمر مشانی، موچھ، پپلاں، پپلاں،ترگ،کوٹ وستی،ہرنولی،کلور کے علاقے شروع ہیں۔ 20/25 دن مزید چلیں گے۔ پھر کابلی مانگ آنا شروع ہو جائے گی۔ کابلی مونگ کی بھی 11500 کی بیچ ہے 20 دن بعد ڈلوری مالوں کی جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔