+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 13:43:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب جوہرآباد نون لوڈنگ نہیں ہے سفینہ بابا 17600 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17300 اتحاد 17325 آر وائی کے 17350 جبکہ ڈھرکی 17360 گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17500 آبادگار مہران فاران 17520 ایس جی ایم 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز نے 15/20 اگست ٹائم لیا ہوا تھا جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے تاہم آگے مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔