+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2025 14:40:40
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ نپر مسور ویسل والے مالوں کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر مسور ثابت کے 106 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے 36 کنٹینرز اور کینیڈا سے بلک میں 22020 ٹن تک آمدن تھی۔