+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2025 16:18:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن جہاز والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5/7 دن تک ڈلوری بھی ملنا شروع ہو جائے گی۔ زیادہ تر جہاز والے مال میں ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ حاضر مال بھی نہیں ہیں اور ریٹ بھی اونچا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر مال لگنا ہے۔ مسور کرمسن مسور نپر ییلوپیس کالا چنا برسیم جس کی وجہ سے پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے اگر مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی رکا چاہیے۔