+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 21 2025 14:18:29
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 19200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کراچی پورٹ پر تقریباً 17 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ ٹوٹل 17 کنٹینر السلام برانڈ کے پورٹ پر لگے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 29 سے 31 جولائی تک پورٹ پر مزید مال لگے گا۔ 29/31 جولائی کو بڑی مقدار میں پورٹ پر آمدن متوقع ہے پھر 8 اگست کو بھی پورٹ پر مال لگے گا۔ نیچے ریٹیل میں فل الحال گاہکی زیرو ہے۔ نہ مصری مال کا حاضر میں خریدار ہے اور نہ ہی شیخو پورہ اور واہنڈو کی منڈیوں میں دیسی مال کا گاہک ہے۔