+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2025 17:23:43
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور تھل لائن 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں پچھلے 15/20 دنوں سے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آ چکی ہے۔