+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2025 22:43:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 24200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن مالوں کے 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔