+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 14:40:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9900/9925 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔