+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 17:56:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد اور سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔