+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 22 2025 15:14:27
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔