+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 22:13:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل حاضر میں 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17130/40 تک کام ہو کر دوبارہ 17100/110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17750 تک کام ہو کر 17730 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ملیں تھوڑا تھوڑا مال ریٹ بڑھا کر سیل کرتی ہیں۔