+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 13:06:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حمزہ آر وائی کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودے 70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔