+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 13:17:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 16535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16590 جبکہ جون کے سودوں کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جیسے ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہوتا ہے۔ ڈیلرز ساتھ ساتھ مال بیچتے بھی ہیں۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔