+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 17:59:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال 11400 میں گاہک بن جاتا ہے لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس وقت پورا پاکستان خالی ہے۔ اس لئے جس اسٹیشن سے گاہکی اتی ہے روپیہ دو روپیہ بڑھ جاتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلی تاریخوں کو جیسے ہی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید گرم ہو جائے گی