+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2025 23:46:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15825 کا خریدار بن جاتا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 15865 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16120 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں بھی ڈیمانڈ ھے۔ اس کے علاؤہ کوورنگ بھی کر رہے ہیں لوگ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے۔