+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 13:38:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14850 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14650 کمالیہ کنجوانی نو سیل کشمیر 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14460/65 ڈھرکی 14600 اے کے ٹی 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی 14600 اتفاق 14550 اشرف 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئے ہیں اور 14690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے جبکہ مارچ کے سودوں کے 15395 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے بھی کام کاج سست ہیں۔