Sesame | تل
Jul 11 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Apr 11 2026 19:02:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ترکی 8 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا والے مالوں کی بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 18:51:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 10 روپیہ نرم ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں گنگا لائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 18:48:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 18:36:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کلوز ہے۔ .
Apr 11 2026 18:32:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026 18:21:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 700 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21500 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے اچھے کھرے مالوں کی۔ .
Apr 11 2026 18:18:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100.5 جبکہ رشیا والے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026 18:08:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایس کیو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چمن ماش 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:53:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 11 2026 17:39:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو بدھ پیمنٹ پر 13340 جبکہ اتحاد بدھ پیمنٹ پر 13350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:37:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026 17:35:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 60/40 کوالٹی 12600 50/50 کوالٹی 12200 جبکہ ریگولر کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ نیچے کرکے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ .
Apr 11 2026 17:33:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل نئے مال پیر منگل ڈیلوری میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال خاص کام کاج نہیں ہیں .
Apr 11 2026 15:42:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 15:24:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 39000 روپیہ من تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 11 2026 15:05:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین صاف مالوں کے 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے جبکہ ہلکے مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 11 2026 15:02:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے اچھی ڈیمانڈ کا انتطار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 14:34:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162/163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026 14:21:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں بیچ ہے۔ .
Apr 11 2026 14:18:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15600 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 11 2026 14:12:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 101 جبکہ رشیا والے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے جاتی ہے وہاں امپورٹرز کی سیلنگ کمزور ہوجاتی ہے۔ .
Apr 11 2026 13:30:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14050 سفینہ شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور کشمیر 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13330 ڈہرکی گھوٹکی 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اپریل فکس کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملز اور حکومت کی میٹنگ چل رہی ہے جس میں ملز نے حکومت کو پروڈکشن کے اعدادوشمار دیے ہیں تاہم ایکسپورٹ کی خبر آنے کے بعد ہی کام کاج کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 11 2026 13:00:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی کی آمدن ہورہی ہے تاہم بارشوں کی وجہ سے زیادہ تر مال ہلکے اور ڈسکلر ہیں۔ آگے جہاں ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں تھوڑی بہت پیسے دوبارہ پڑ سکتے ہیں کیونکہ ہائبرڈ کھڑے مالوں کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 11 2026 12:58:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کے بعد موسم صاف ہوا ہے جسکی وجہ سے خشک ہلدی کی آمدن ہورہی ہے۔ .
Apr 11 2026 12:55:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوا ہے تاہم مارکیٹ یہی رکے رہنے کے امکانات ہیں کیونکہ سٹاکسٹ نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں نیچے کر کے فروخت نہیں کریں گے۔ .
Apr 11 2026 12:43:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ آج نیچے تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال زمیندار گندم کی کٹائیوں میں مصروف ہیں اور اپر پنجاب اور جنوبی پنجاب میں ساتھ ساتھ ہی کٹائی مکمل ہوگئی تاہم اسکے بعد ہی نیچے اچھا وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آج 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12200/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 11 2026 12:40:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 160 جبکہ ایگرو کراپ والے مال 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل مئی 2 کلو گیل والے مالوں کے 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں وقتی سیز فائر معاہدہ ہوا ہے اور لوکل میں بھی نئی کراپ آنا شروع ہے۔ مکمل طور پر جنگ بندی اور لوکل کراپ بھی آنا شروع ہوں اسکے بعد ہی واضح صورتحال کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 11 2026 12:21:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 30/70 کوالٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12700/12800 60/40 کوالٹی 12300/12400 50/50 کوالٹی 11900/12000 جبکہ ریگولر کوالٹی 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5686 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 11 2026 12:19:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12200/12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوپر لیول پر سیلنگ کمزور ہے تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ آگے مئی میں نئی ہاڑو مونگ کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ اسلیے ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 11 2026 12:03:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott