Sugar | چینی
Dec 11 2025
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Aug 12 2025 15:23:07 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم تھے اور جہاز والے مالوں کے پہلے سے کافی کام ہوچکے تھے اور جہاز لگنے کے بعد پورٹ سے ہی کافی مال لوڈ ہوگئے ہیں تاہم فلحال ٹریڈرز کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے۔ .
Aug 12 2025 14:52:45 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 14:51:45 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2025 14:50:47 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2025 14:49:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال خریدار خاموش ہے۔ کنری منڈی میں نئے مال 20/25 بیگ جبکہ پرانے مال بھی 40/50 بیگ آجاتے ہیں نئے مال اچھی کوالٹی کے 23350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بزدار کوالٹی کے فیصل آباد منڈی میں 30000/31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 جبکہ مورو کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 12 2025 14:38:27 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17700 روپیہ کوئنٹل بابا پتوکی وغیرہ 17600 سفینہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ مارکیٹ مزید 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 17300 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ 17350/17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Aug 12 2025 14:30:28 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10800/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی یہی ریٹ ہے۔ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں 10000 سے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کٹائی چل رہی ہے۔ فصل لیٹ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی مالوں کے 1050/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2025 14:21:03 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855/860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10592 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2025 14:19:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 13:43:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 17600 سلانوالی 17500 رمضان العریبیہ 17450 سفینہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے آر وی کے شوگر ملز 17300 جبکہ جے ڈی یونائٹڈ کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملوں کے باہر گاڑیاں کھڑی ہیں لوڈنگ نہیں ہو رہا ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران 17300 آبادگار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن گورنمنٹ بھی ہر طرح سے ریٹوں کو روکنے کے لیے پورا بندوبست کر رہی ہے۔ گورنمنٹ نے کوٹہ سسٹم کر دیا ہے۔ ملز 9000 بیگز سے زیادہ لوڈ نہیں کروا سکتی ہیں دوسری جانب بازاروں میں نیچے مال بھی نہیں ہے۔ بازاروں میں مال شارٹ ہیں۔ اور فارورڈ کے سودے پھنسے ہوئے ہیں تھوڑے تھوڑے کلئر ہو رہے ہیں لیکن ابھی بھی ملوں سے فل اگست کر کے بھی سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ لوکل بھی اگست کے سودے بکے ہیں۔ جب لین دین کے مسائل مکمل ہو جائیں گے پھر مارکیٹ اپنے پیروں پر آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار بھی امپورٹ کے ٹینڈر میں سب سے کم بڈ ایی ڈی اینڈ ایف مین کمپنی نے 50000 ٹن کے لیے دی ہے 550 ڈالر فائن گرین کی اور میڈیم گرین کی 555 ڈالر۔ لیکن یہ برازیل کی چینی کی ہے۔ اس میں وقت لگ جائے گا اور یہ باریک چینی ہے بغیر ٹیکس کے 155 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ دبئ سے الخلیج شوگر ملز نے 586 ڈالر بڈ کیا ہے میڈیم گرین کے لیے۔ لیکن کوئ اپروول سننے میں نہیں آیا ہے۔ .
Aug 12 2025 12:48:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جب نئے مالوں کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی تب مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Aug 12 2025 12:43:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15800/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2025 12:39:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی ایوریج کم آ رہی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں تاہم مونگ ایوریج ریٹس کے آس پاس ہے یہاں سے 500/1000 پڑ بھی سکتا ہے اور نکل بھی سکتا ہے۔ .
Aug 12 2025 12:21:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ضرورت کے مطابق ہے تاہم لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 12 2025 12:19:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ کے پاس مال پڑے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ ادھر لازمی مال فارغ کرنے چاہیے جن کے پاس مال رہ گئے ہیں۔ 7/10 دن بعد قصور مال کھل کر آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Aug 12 2025 12:01:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 700 ڈالر جبکہ تنزانیہ سے اگست تا 10 ستمبر شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 11 2025 23:04:04 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فارورڈ کے سودے ٹریڈرز نے کاٹ کر ڈی او اپنے پاس ہی رکھ لیے ہیں۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ .
Aug 11 2025 19:00:57 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بڑھے گی تب ہی کام کاج شروع ہوگئے۔ .
Aug 11 2025 19:00:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اسلام معرکہ 18200 خریدار مرضی سودوں کے 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2025 19:00:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نے فارورڈ والے سودوں میں ٹائم لیا ہوا ہے جہاں فارورڈ والے سودے نپٹ گئے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Aug 11 2025 18:36:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15000/15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 18:35:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Aug 11 2025 18:34:53 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025 18:34:23 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2025 17:52:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل سے اے گریڈ مال 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے بکنگ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 11 2025 17:51:19 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے اور لوکل مارکیٹ میں جو کینیڈا والے مال ہیں وہ امپورٹرز کو پڑتے بھی 121 میں ہیں۔ ان ریٹوں میں بچتا کچھ بھی نہیں ہے۔ 360 ڈالر والا جہاز جو 14 اگست کو لوڈ ہو گا 113.90 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 349 والا 110.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وقفے وقفے سے مال بکنگ میں ہیں۔ مارکیٹ میں کوئ لمبی مزے داری نہیں ہے۔ پڑتے کے ساتھ ہی گھومنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 11 2025 17:50:40 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست پیمنٹ پر 212.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 11 2025 17:50:06 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2025 17:49:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 11 2025 16:21:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75/100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17075/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott