Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 10 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 10 2026 17:48:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13195 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13083 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 10 2026 16:56:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2026 16:54:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کو پورٹ پر برتھ مل گئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ دے کر پورٹ سے ڈیلوری مل جاتی ہے۔ .
Jul 10 2026 16:27:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں تاہم زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Jul 10 2026 16:22:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش انٹرنیشنل مارکیٹ آج 10 ڈالر بہتر اوپن ہوئی ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12021 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ آج لوکل مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہے تاہم کل لوکل مارکیٹ بھی گرم پی کھلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 10 2026 16:00:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91.5 رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں اور بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ .
Jul 10 2026 15:32:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13900 العربیہ 13750 رمضان 13775 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13470 اتحاد 13490 ڈھرکی 13430 گھوٹکی 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل چوہدری نو سیل حمزہ 13560 اشرف 13570 فاطمہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13410 مہران فاران شوگر ملز کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8/9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 09 2026 19:01:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے 9 جولائی والے جہاز میں تقریباً 60 کنٹینر لوڈ ہوے ہیں انڈیا کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 25 کنٹینر پرانا مال ہے۔ جبکہ 35 کنٹینر نیا مال ہے۔ انڈیا کیلئے اب اگلی لوڈنگ 21 جولائی والے جہاز میں ہونی ہے۔ تاہم انڈیا والے امپورٹرز نے مصر کے ایکسپورٹرز کو کہا ہے کہ مال 2 اگست والے جہاز میں لوڈ کریں۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی تھوڑی کمزور ہے۔ انڈیا کا لوکل مال ڈابرہ منڈی میں 148 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں جبکہ مصری مال بمبئی پورٹ پر 155 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 155 روپیہ کلو والا بھی 1250 ڈالر کا پڑتا بنتا ہے۔ تاہم انڈیا کی پورٹ پر ابھی جتنے مال لگیں گے سب مہنگے ریٹس والے ہیں 1350 سے 1450 ڈالر والے مال پورٹ پر لگیں گے۔ انڈیا کے امپورٹرز نقصان کر رہے ہیں فل الحال۔ مصر سے 1250 ڈالر میں مل جاتا ہے۔ لیکن فل الحال انڈیا بھی خریدار نہیں ہے نہ ہی پاکستان خریدار ھے۔ .
Jul 09 2026 18:26:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن لوکل مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال 42000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو چار دن سے انڈیا بارشوں کی وجہ سے آمدن نہیں تھی تاہم آج لوسن کی مارکیٹ انڈیا میں مزید تیز ہوئی ہے اور راجکوٹ منڈی میں 300/400 گٹو آمدن تھی 7200 سے 11111 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ اس حساب سے انٹرنیشنل 5700/5800 ڈالر ریٹ بنتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ لوکل بازار میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جس کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔ ٹریڈرز کے پاس 40/42/45/48 ہزار روپیہ من والے مال ہیں۔ لوکل تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم اگر انٹرنیشنل بازار مظبوط رہا تو پھر لوکل کریکشن کے امکانات نہیں ہیں۔ لوسن ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ پر نظر رکھنا ضروری ہے۔ .
Jul 09 2026 18:20:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 18:17:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 18:14:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مالوں کے 153/153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159 جبکہ کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر کرمسن مسور کا جو ویسل لگا ہے اس میں 24000 ٹن تک مال ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 09 2026 18:11:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 18:09:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ ہلکے گھروں کے کل 13500 میں بھی کام ہوئے ہیں ابھی 14000 ریٹ ہے جبکہ اچھے گھر 14700/800 روپیہ من سے کم نہیں بیچتے ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ پرانے مال 12000 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:56:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:45:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:30:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 09 2026 17:26:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5 کینیڈا کے مال 93 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:20:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026 17:04:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کافی زیادہ مونگ کے مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں جان نہیں ہے اور دوسری جانب کچھ دنوں بعد بھکر، بہل، دریا خان، کلورکوٹ، پپلاں، حافظ والہ، موچھ، قمر مشانی، دلیوالہ اور مزید بھی علاقوں سے آمدن شروع ہو جائے گی جس کی وجہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 09 2026 16:54:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے شام کے اوقات میں اور کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11899 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 09 2026 16:44:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 16:28:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 09 2026 15:41:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار اب تک مصر سے کام نہیں ہوا ہے۔ اگر دو ہفتے مزید مصر سے کام نا ہوا تو مصر کی مارکیٹ پریشر میں آ سکتی ہے کیونکہ پاکستان مصر کا سب سے بڑا خریدار ہے برسیم میں۔ پھر مصر کی مارکیٹ لٹک سکتی ہے اگر پاکستان کی طرف سے خریداری نا گئ تو ۔ اور اس بار پاکستانی امپورٹرز بھی ٹھنڈے بیٹھے ہیں کوئ ریٹ نہیں لگا رہے ہیں مصر والوں کو۔ مال بھی ڈائرکٹ شپمنٹ آنے ہیں جو کہ پچھلی بار کی نسبت جلدی پہنچ جائیں گے۔ فل حال جب تک پرانے مال کھل کر بکنا شروع نہیں ہوتے تب تک امپورٹرز بھی کھل کر بکنگ میں نہیں جائیں گے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 09 2026 15:30:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن لائنوں پر کچے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے ٹریڈرز کی بیچ نہیں آرہی ہے تاہم ریٹ کافی اونچا ہونے کی وجہ سے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jul 09 2026 15:25:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے مال کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کوالٹی مالوں کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے 480 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 145.75 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی کافی زیادہ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل بازار کمزور نظر آ رہا ہے۔ آسٹریلیا اور کینیڈا میں ریکارڈ کراپ کے علاؤہ رشیا اور قازقستان بھی ریکارڈ کراپ تھی۔ رشیا کی کراپ 7 لاکھ ٹن تک تھی جبکہ قازقستان کی کراپ 7.5 لاکھ ٹن تک ریکارڈ پیداوار آئ تھی۔ قازقستان نے زیادہ تر مال ترکی ایکسپورٹ کر دیے ہیں کیونکہ ترکی کی پیداوار کم تھی۔ پچھلے سال پورے ولڈ میں تقریباً 72 لاکھ ٹن مسور کی کراپ تھی جبکہ اس سے بھی پچھلے سال 48 لاکھ ٹن کے قریب کراپ تھی۔ ابھی کافی سپلائیاں بچی پڑی ہیں۔ مارکیٹ میں مزید مندے کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 09 2026 15:21:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے نئی کراپ کی آمدن پر بازار تھوڑا بہت کمزور ہوسکتا ہے۔ .
Jul 09 2026 14:39:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں زیادہ تر گولی کوالٹی مال بکتے ہیں جبکہ گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کیونکہ انڈیا مارکیٹ تیز ہے اور پورے ولڈ کی مصالحہ جات کی مارکیٹیں انڈیا کو ہی فالو کرتی ہیں۔ اگر انڈیا ریٹ تیز ہو تو ہر جگہ ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ کل 15800/900 تک کام ہو کر آج دوبارہ 15600 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا منڈیوں میں مال انتہای شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب ایران سے ٹریڈرز کو کافی وارہ ہے لیکن راستوں کے مسائل ہیں بلوچستان میں جبکہ ایران بھی جنگ دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ .
Jul 09 2026 14:24:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott