+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2024 13:30:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ سلانوالی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13650 سویرہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر کمالیہ 13550 کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13450 اے کے ٹی 13250 ڈھرکی 13265 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ بھی 13250 باندھی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے جس کی مین وجہ یہی تھی کہ ٹریڈرز کرن باندھی سکرنڈ وغیرہ لوڈ کروا رہے تھے۔ جو کرائے کے حساب سے وارہ کر رہیں تھیں۔ ان ملوں کا 12900 ریٹ تھا پہلے ابھی 13150 ہو گیا ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب میں 655 ٹرالی کین کی کم ہوئ ہے کل کی نسبت۔ سندھ میں بھی آمدن کم ہے۔ مٹیاری نو کین چمبڑ نو کین ہے۔ تھرپارکر میں 25 ٹرالیاں فاران 80 مہران 50 میر پور خاص نو کین باوانی 18 آباد گار 66 آرمی 50 لاڑ 10 شاہ مراد 73 ٹرالیاں آمدن تھی گنے کی۔