+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 17:22:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 13275 تک ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 13385 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13870/75 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی فروری کے سودے 13720 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 10 مارچ کی پیمنٹ پر ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی کے سودے 13900 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام تھوڑا سست ضرور ہے لیکن فارورڈ کے سودوں کے کام کافی ہو رہے ہیں۔ لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔