Clover Seed | برسیم
Oct 01 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 01 2026 14:25:16 3 months ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Jul 01 2026 14:23:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 جبکہ گودام کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 01 2026 13:15:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13515 اتحاد 13520 ڈھرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13525 فاطمہ 13610 اشرف 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے کافی سر پر بکے ہوئے تھے تاہم فلحال شارٹ کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آگے جہاں جون کے سودے نپٹ گئے مارکیٹ دوبارہ نرم ہو جائے گی۔ .
Jul 01 2026 12:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ بغیر ڈنڈی والے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 12:42:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jul 01 2026 12:22:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار بھی جن ٹریڈرز کے پاس ہے وہ بھی بڑھا کر رہے مانگتے ہیں گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار مال شارٹ ہیں ملتان منڈی میں۔ .
Jul 01 2026 12:06:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جسکی وجہ سے تھل کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Jul 01 2026 12:03:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 11:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے 15 جولائی سے قصور سائڈ سے تھوڑی تھوڑی کرکے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 01 2026 11:54:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4350 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب تک امپورٹ کی نیوز نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3/4 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 237.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 01 2026 11:52:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Jun 30 2026 20:49:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13510 اتحاد 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13475 اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں بازار بہتر ہے۔ 3 مل جون فکس 13500 میں کام ہو گیا ہے اور جولائ فکس کا 13150 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال کوورنگ والے تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور لنڈن شوگر کے 473 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 30 2026 20:38:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اچھی کوالٹی 14000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ درمیانی کیٹیگری بھی 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے جولائی کے پہلے ہفتے میں بارشوں کا اچھا سپیل ھے امید ہے بارشوں کے بعد ایک دفعہ بھرپور ڈیمانڈ نکلے گی فل الحال تیزی کا رجحان ہے لال جوار بھی گرم 16500 سے 17000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں بارشوں کے بعد بھرپور گاہکی کی امید ہے ہائبرڈ جوار بھی تیز ہوئی ہے اور 360 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ہائبرڈ جوار اتنی زیادہ نہیں ہے مارکیٹ میں بہتری نظر آ رہی ہے .
Jun 30 2026 18:50:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 30 2026 18:47:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jun 30 2026 18:46:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2026 18:44:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ برانڈڈ مشین ملین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 170 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤا ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2026 18:43:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ نپر حاضر والے مالوں کے 161/162 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Jun 30 2026 18:35:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2026 18:33:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے وی آئی مال 13000/13500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کافی ٹائم سے ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں تاہم اب مال بھی کم رہ گئے ہیں آگے جہاں تازہ گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 30 2026 18:27:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے آگے کچھ دنوں تک سیالو کی آمدن شروع ہوگی تاہم اس سے پہلے بارشیں بھی اچھی متوقع ہیں۔ .
Jun 30 2026 18:24:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈنڈی والے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں .
Jun 30 2026 18:22:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5 جبکہ 10 جولائی پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کی بیچ کمزور ہے جبکہ گاہک بھی تھوڑا تھوڑا بن جاتا ہے۔ .
Jun 30 2026 18:17:58 3 months ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز کی انٹرنیشنل مارکیٹ پر نظر ہے اگر کوئی گیپ بنا تو پھر لوگ کام کاج کریں گے۔ .
Jun 30 2026 18:14:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jun 30 2026 18:01:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2026 16:24:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jun 30 2026 15:35:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13480 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13113 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2026 15:33:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے بڑے گھروں کی ان ریٹوں میں بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب ابھی امپورٹ میں وارہ نہیں ہے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ لوکل بازار نیچے ہے جبکہ امپورٹ اوپر ریٹوں میں پڑتا ہے۔ دیسی برسیم شہخوپورہ وانڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری 500 بڑھا کر بھی بک جاتی ہے۔ برسیم میں فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ خریدار بھی کوئ اتنی دلچسپی نہیں لے رہا ہے جبکہ بیچنے والے بھی خاموش ہیں کیونکہ ریٹ کم ہے۔ مصر سے بازار 100 ڈالر ٹوٹے پھر امپورٹ میں کام ہونا شروع ہونگے ابھی خاموشی ہے۔ .
Jun 30 2026 15:28:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے مال 50000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بیچ ہے پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کچے وی آئ پی مال 45000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال بھی 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کچے مالوں میں زیادہ تر مال ہلکی کوالٹی کے ہیں اس میں لال دانا زیادہ آ رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان ریٹوں میں اچھا نفع ہے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر رہے ہیں۔ .
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott