Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 26 2026 21:20:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی نیچے ا گیا تھا۔ مارکیٹ میں 16 روپیہ کلو کی کریکشن آئی ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں حاضر میں گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 26 2026 15:07:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/255 جبکہ 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:31:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:29:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مشین کلین کوالٹی مارچ شپمنٹ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ فارمر ڈریس نپر 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:06:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 317 ڈالر والا ویسل آج کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا جس میں 37 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے تاہم جہاز کو پورٹ پر برتھ کب ملے گی اسکا کوئی پتہ نہیں ہے۔ .
Feb 26 2026 13:59:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال حاضر گاہکی سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے تاہم ریٹس بھی کافی نیچے رہ گئے ہیں آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 26 2026 12:01:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 4 میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی جو مال لگے ہیں تگڑی لفٹنگ ہو رہی ہے کراچی سے۔ مارکیٹ 172 سے واپس 156 پر آ گئ ہے۔ لیکن امپورٹرز نے ہاتھ روکا نہیں ہے مال نکالے ہیں۔ اب اگر حاضر نیچے فریش گاہکی اچھی رہتی ہے کاؤنٹر میں تو وقتی بازار میں پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں بکنگ ابھی فل حال نہیں کام کرنا چاہیے رکنا چاہیے۔ آگے آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک اور نئ فصل کی صورت حال دیکھ کر ہی ٹرینڈ واضح ہو گا۔ .
Feb 25 2026 19:42:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور حاضر میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے ویسل میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے آگے جہاز والے میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 25 2026 15:33:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں سٹھری چنا کی آمدن شروع ہے اور کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/260 جبکہ 9 ایم ایم 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2026 14:52:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ نرم ہے۔ حاضر 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ والے مالوں کے۔ حاضر میں اب خریدار اتنی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ آگے سستا کر کے جو مل رہا ہے۔ ملرز نے آگے 15/20 دن کا جو مال بکنا ہے وہ لے لیا ہے۔ اگلے ویسل میں ایڈوانس میں ہی ملرز مال لے رہے ہیں۔ 8 روپیہ کلو ریٹ کم ہے حاضر سے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اگلے ویسل میں 104 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ اس ویسل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ بلک میں 331 ڈالر میں مال بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 104.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 340/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن کنٹینر کا ریٹ بھی زیادہ ہے اور آنے میں وقت بھی زیادہ لگتا ہے۔ بلک ویسل میں ہی ری سیل میں مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بکنگ میں نہیں جانا چاہیے۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ سپلائ بہت زیادہ پڑی ہوئ ہیں انٹرنیشنل۔ اور انڈیا بھی خریدار نہیں ہے۔ انڈیا نے 2025 میں 13 لاکھ ٹن ییلو پیس امپورٹ کیا ہے جبکہ 2024 کے مقابلے میں 56% تک کم ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott