Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 17 2026 17:49:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ 12 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے ابھی دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ مارکیٹ فل وقت دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 17 2026 16:56:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 13250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال مختصر ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 17 2026 14:42:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 158 جبکہ کرمسن کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2026 14:28:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ایگروکراپ ویسل کے 158 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 17 2026 14:20:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم آج 13050 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ بیچ مختصر ہے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 17 2026 14:02:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو پورٹ پر ویسل لگا ہوا ہے 1/2 روپیہ کلو تک مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دوبارہ تھوڑا تھوڑا گاہک بنا ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 106 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے مل پہنچ کے سودوں کی جب جہاز لگے گا تب پیمنٹ دینی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ حاضر لوکل گاہکی پر منحصر ہے۔ نیچے اگر ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ برقرار رہتی ہے تو لوکل بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Feb 17 2026 12:02:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ والے ویسل کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 مارچ کے پہلے ہفتے میں جبکہ ایگرو کراپ کا ویسل مارچ کے آخر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے کمزور ہے۔ .
Feb 16 2026 19:10:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے لوڈنگ والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 19:01:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 16 2026 18:09:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ نیچے گاہکی پر منحصر ہے اگر نیچے ڈیمانڈ اچھی آتی ہے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott