+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 14:31:44
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔