Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 16 2026 17:34:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں تاہم انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Feb 16 2026 17:31:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 112.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بیتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:28:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 16:14:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے لوڈنگ والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 15:48:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کافی کم ہوا ہے 7/8 روپیہ کلو کم ہوا ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہے۔ .
Feb 16 2026 15:01:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے بڑے تنظیمی ادارے ضرورت کا سب راشن تقسیم کرتے ہیں اور جس آئٹم کا ریٹ کم ہوتا ہے جیسا کہ دال چنا اور مسور ان کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہوتی ہے اور دوسری جانب اپریل میں بھی ڈیمانڈ بڑھنے کے ہی امکانات ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ .
Feb 16 2026 14:13:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں اور پورٹ پر جو مال آتا ہے ساتھ ہی بک جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ماش کی انٹرنیشنل مارکیٹ تو بند ہے برما میں واٹر فیسٹیول کی وجہ سے چھٹیاں ہیں۔ بکنگ ریٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 14:01:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 111.5 گاہک جبکہ 112.5 روپیہ کلو بیچ ہے جو جہاز پورٹ پر لگا ہے۔ 1/2 دن میں ڈلوریاں ملنا شروع ہو جائیں گی۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹینگ ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں 105 کی بیچ ہے اور 104 کا گاہک ہے۔ .
Feb 16 2026 12:43:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 4 کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری بن سکتی ہے تاہم کام ساتھ ساتھ ہی کرنا چاہیے۔ ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور امپورٹرز کو نفع بھی ہے۔ کوئ بھی امپورٹر ہاتھ نہیں روکے گا۔ یہی ٹائم ہے اگلے دنوں میں مال فارغ بھی کرنے ہیں۔ .
Feb 14 2026 18:31:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر بھی ہے تاہم ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال لینا چاہیے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott