Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 18 2026 17:18:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:02:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل مارکیٹ 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اگر حاضر نیچے گاہکی دوبارہ آتی ہے تو حاضر مارکیٹ کا رخ دوبارہ بہتری کی جانب بن سکتا ہے۔ .
Feb 18 2026 15:06:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں اور 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:41:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والا جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 14:30:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کے 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2026 14:14:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2026 12:03:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔لوکل مارکیٹ آگے گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2026 19:16:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2026 18:29:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کی کراپ بھی سر پر ہے آگے مارچ میں آمدن شروع ہو جائے گی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2026 18:26:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ سے نپر کوالٹی 158 جبکہ کرمسن کوالٹی 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott