+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 19:42:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور حاضر میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے ویسل میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے آگے جہاز والے میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔