+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 14:29:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مشین کلین کوالٹی مارچ شپمنٹ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ فارمر ڈریس نپر 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔