+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 13:59:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تو گاہکی خاموش ہے جبکہ ایکسپورٹ میں تھوڑا بہت مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔