+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 13:05:32
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔