+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 12:38:55
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گڈ ایورج مالوں کے ایکسپورٹرز اور انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 1030/1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کے۔