+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:13:07
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500/10550 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ خریدار بھرپور ہے مال بک جاتے ہیں۔