+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 17:55:17
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز تل کی کانفرس میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہے۔