+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 12:54:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی بڑھ رہی ہے۔