+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2026 12:25:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں پر تل کی آمدن بھی ہو رہی ہے جبکہ کراچی ایکسپورٹرز گاہک بھی ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔