+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 13:01:37
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ انویسٹرز اور بڑے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔