+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 11:56:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مون سون کے موسم میں نیچے دکان دار مال کم خریدتے ہیں۔ کیونکہ اس موسم میں مال خراب ہو جاتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 282.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن فل حال جو مال لگا ہوا ہے 221/222 روپیہ کلو کے پڑتے والا ہے ۔ لوکل جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔