Sorghum | جوار
May 02 2026
Sep 21 2024 12:24:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9550/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10700 کینیا 10400 روپیہ من جبکہ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2024 16:41:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2024 16:30:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 3 ماہ سے مسلسل کمزور ہے۔ تین مہینے پہلے 1 جون کو 152 روپیہ کلو تک مارکیٹ تھی۔ مارکیٹ میں 37 روپیہ کلو تک کی کریکشن آ چکی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی پچھلے 4 ماہ میں 500 ڈالر سے کمزور ہو کر 375 ڈالر تک رہ گئ تھی جو کہ انڈیا کے ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے کی وجہ سے کچھ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا کی خریداری کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ییلو پیس کی سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات تو نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Sep 20 2024 15:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ کراچی پورٹ کے مال کے 13200 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 13250/13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے مال زیادہ آئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر پریشر چلی گئ تھی۔ تاہم آہستہ آہستہ مال کھائے جا رہے ہیں اور ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی اچھا خریدار بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر کوئ نہیں ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گاہک ہے۔ انڈیا میں 1 ستمبر سے 10 ستمبر 1127 کنٹینر آئے ہیں۔ مزید بھی گاہک ہے۔ برما میں تقریباً 3 لاکھ ٹن کے قریب سٹاک ہے اور نئ فصل میں 5/6 ماہ پڑے ہیں۔ بکنگ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Sep 18 2024 12:16:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2024 17:19:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2024 17:11:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 16:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوسرا جہاز بھی کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے 25000 ٹن کا یہ جہاز 385 ڈالر تک بک ہوا تھا۔ فلحال مارکیٹ دوبارہ نرم ہے بیچ ہے جبکہ گاہکی سامنے نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 14 2024 16:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیۂ من مارکیٹ کمزور ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 13:27:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ جہاز والا مال 119 جبکہ حاضر گودام ڈلوری 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو جہاز پورٹ پر لگے گا اس کے مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15/20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 14 2024 12:13:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا کے مالوں کے 10700 جبکہ برازیل کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2024 20:09:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 13 2024 19:18:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بھی تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہو وہاں پر نفع پکا کرنا چاہیے۔ ایک جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اور ایک لگنا ہے۔ کنٹینرز میں بھی آمدن ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ پر جو ڈیوٹی ختم کی ہوئ تھی اس کی مدت بڑھا کر 31 دسمبر کر دی ہے۔ فل حال وقتی طور پر تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں لیکن لانگ ٹرم میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے. .
Sep 13 2024 16:33:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 13 2024 15:49:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں امپورٹرز خوشی سے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جن کی ہولڈنگ پاور اچھی ہے زیادہ تر امپورٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی بھی پورٹ پر 1140/70 ڈالر والے مال لگ رہے ہیں۔ امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Sep 13 2024 15:48:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ آمدن جہاز والے مال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2024 18:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 18:15:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:41:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 116 جبکہ آمدن جہاز والے مال 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:39:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شام میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 15:02:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12700 کی بیچ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2024 14:56:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 14:32:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے اسکے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2024 12:43:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ خریداری کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مونگی برازیل ارجنٹینا اے گریڈ مال 10800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کینیا مونگ کے 10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:51:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 17:20:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی دوبارہ نرم ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:19:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کی کل سے ڈلوریوں ملنا شروع ہو جائیں گی 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے 114 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 11 2024 17:18:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 710/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:45:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 116/116.5 اور جو اگلا جہاز ا رہا ہے اسکے مآل کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott